ملک و بیرون ممالک خدمات کے اعتراف میں ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان کاالخدمت فاؤنڈیشن کے لیے ایوارڈ

لاہور(صباح نیوز)  الخدمت فاؤنڈیشن  پاکستان کی ملک و بیرون ممالک خدمات کے اعتراف میں ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان  نے انسانی حقوق کے ایوارڈسے نوازا گیا۔الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان  کی جانب سے  یہ ایوارڈ   نائب صدر محمدعبدالشکورنے وصول کیا۔ اس مزید پڑھیں