ملک میں پٹرول کی اصل قیمت161، ڈیزل کی 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے،دستاویز

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں پٹرول کی اصل قیمت 161 روپے جبکہ ڈیزل کی 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87 روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد مزید پڑھیں