ملک میں خام تیل کو ذخیرہ کرنے کا عمل زیادہ آسان بنا دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان نے ملک میں خام تیل کو ذخیرہ کرنے کا عمل زیادہ آسان بنا دیا ہے۔اس مقصد کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نے کسٹمز بانڈڈ پالیسی گائیڈ لائنز کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق عالمی مزید پڑھیں