ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہو گئیں،کل درخواست دینے کا آخری دن ، ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہو گئیں۔ کل 3 دسمبر درخواست دینے کا آخری دن ہے ۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری سکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج 3 دسمبر مزید پڑھیں