معروف سینئرصحافی عمران اسلم انتقال کرگئے،تدفین کل ہوگی،وزیر اعظم کا اظہار افسوس

کراچی(صباح نیوز)نجی میڈیا گروپ کے صدر اور معروف سینئرصحافی عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عمران اسلم کچھ عرصے سے علیل اور مقامی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔عمران اسلم کے بھائی ریاض اسلم نے بتایا کہ مرحوم مزید پڑھیں