مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، پروفیسر محمد ابراہیم خان

بنوں(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک پر چور مسلط ہیں موجودہ حکمران عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں اور عوام غربت اور مہنگائی کی چکی میں پِس رہے مزید پڑھیں