مسلمان حکمران راستہ دیں،ہم فلسطینی مجاہدین کے شانہ بشانہ لڑنے کو تیار ہیں۔پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ مسلمان حکمران راستہ دیں،ہم فلسطینی مجاہدین کے شانہ بشانہ لڑنے کو تیار ہیں۔ فلسطین کی آزادی کے راستے میں سب سے بڑی رکاٹ ہمارے حکمرانوں کی مزید پڑھیں