مسلمان  بی جے پی کی  اشتعال انگیز کاررائیوں کا حکمت و دانائی سے مقابلہ کریں،محبوبہ مفتی

سری نگر:یپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کی سربراہ محبوبہ مفتی نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ پرستانہ پالیسیوں ، تقسیم اور انتشار کی سیاست کو ناکام بنانے کیلئے اپنے حق رائے دہی کا مزید پڑھیں