مدارس بل معاملہ اب حل کے قریب ہے، مولانا فضل الرحمان کے تحفظات پر بات ہو رہی ہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مدارس بل معاملہ اب حل کے قریب ہے، مولانا فضل الرحمان سے ان کے تحفظات پر بات ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں