محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین منتخب

پشاور(صباح نیوز) سابق وزیراعلیٰ محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین منتخب ہو گئے ۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ امید ہے کہ محمود مزید پڑھیں