متحرک اور فعال پارلیمانی نظام کیلئے ایک مشترکہ حکمت عملی اور متفقہ رائے کا ہونا ضروری ہے،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

 اسلام آباد(صبا ح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملک کے جمہوری اداروں کے درمیان رابطوں میں اضافہ اور قریبی تعاون کو فروغ دینا جمہوری اداروں کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے ضروری ہے۔انہوں مزید پڑھیں