لیاقت بلوچ کا حافظ کاظم رضا نقوی کے جواں سال بھتیجے کے انتقال پر اظہارتعزیت ، دعائے مغفرت ۔

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی اور صدر مجلس قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے پنڈی گھیب ملہوالی میں شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما حافظ کاظم رضا نقوی کے جواں سال بھتیجے کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت مزید پڑھیں