لکی مروت میں ڈاکوؤں کی مسافر وین پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

لکی مروت(صباح نیوز) لکی مروت میں مسافر وین پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے لکی مروت کے علاقے قبول خیل کے قریب مسافر گاڑی کو لوٹنے کی کوشش مزید پڑھیں