لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے ڈاکٹر عافیہ کی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی کیلئے پرامن مظاہرہ

 لندن ( صباح نیوز )  لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی 86 سال کی سزا کے خلاف اور ان کی رہائی کے لیے فرینڈز آف عافیہ صدیقی، کیج (Cage) اورجسٹس فار عافیہ کولیشن مزید پڑھیں