لبنان، 4 روز میں دھماکوں کے دوران  49  شہری شہید،2997زخمی

بیروت (صباح نیوز)لبنان میں 4 روز میں 49  شہری شہید اور2997زخمی ہو ئے ۔ وزارتِ صحت لبنان کے مطابق  پیجر دھماکے 17 ستمبر کو ہوئے جس میں 12 شہری شہید اور 2323 زخمی ہوئے ۔واکی ٹاکی دھماکے 18 ستمبر کو مزید پڑھیں