لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں شہر کے میئر سمیت15 افراد شہید

بیروت(صباح نیوز)لبنان کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کی صبح نباتیح شہر پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 15 افراد شہید اور 43 زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی لبنان کے شہر نباتیح پر اسرائیلی حملوں میں مارے جانے والے مزید پڑھیں