لاہورہائیکورٹ کاسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان اور دیگر کو نوٹس

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر سماعت کے دوران سپیکر سبطین خان اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ جسٹس مزمل اختر شبیر اور جسٹس راحیل کامران شیخ مزید پڑھیں