لاہورہائی کورٹ ، 5 مخصوص نشستوں کیخلاف حمزہ شہبازکے وکیل کو درخواست میں ترامیم کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز) لاہورہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف ن لیگ کی اپیل پر حمزہ شہباز کے وکیل کو درخواست میں ترامیم کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد مزید پڑھیں