لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے14اگست تک پالیسی نہ بنائی گئی تو ریڈ زون میں دھرنا ہوگا، آمنہ مسعودجنجوعہ

اسلام آباد (صباح نیوز ) پاکستان میں جبری لاپتہ افرادکی بازیابی کی جدوجہد میں مصروف تنظیم ڈیفنس آف ہیومن رائٹس نے کہاہے کہ اگر حکومت نے 14اگست تک لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے کوئی پالیسی نہ بنائی تو ریڈ زون میں مزید پڑھیں