قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں ناموس صحابہ کرام کے تحفظ کا بل منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی ناموس خلفا ء راشدین ،صحابہ کرام ،امھات المو منین اور اہل بیت اطہار کے تحفظ کا بل متقفہ طور پر منظورکرلیا گیا توہین کا ارتکاب کرنے والوں کو عمر قید مزید پڑھیں