قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مواصلات کے ارکان نے ہائی ویز و موٹرویز پر سپیڈ کی حد بڑھانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مواصلات میں ارکان نے ہائی ویز و موٹرویز پر سپیڈ کی حد بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ہائی ویز پر 100اور موٹروے پر 120کلومیٹر فی گھنٹہ کی حد رفتار کم مزید پڑھیں