قوم کو نئے آرمی چیف کا نام 25 یا 26 نومبر کو معلوم ہوجائے گا، وزیر دفاع کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے نئے آرمی چیف کا نام قوم کو 25 یا 26 تاریخ کو معلوم ہوجائے گا۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے خواجہ آصف مزید پڑھیں