فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز) عدالت عالیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء فیصل واوڈا کی نااہلی کے خلاف اپیل پر مسترد کردی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ مزید پڑھیں