غیرسنجیدہ، غیرذمہ دارانہ رویے سیاسی، جمہوری، پارلیمانی عمل کے لیے خطرے کی گھنٹیاں ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر قائمہ کمیٹی سیاسی، قومی امور لیاقت بلوچ نے لاہور کے ضمنی انتخاب میں صوبائی حلقوں 158، 167 میں ورکرز کنونشن اور کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست، حکومت اور معیشت و مزید پڑھیں