غزہ پر5 روز میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید،800 زخمی

غزہ/نیویارک(صباح نیوز)غزہ میں گزشتہ 5 دنوں میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید اور 800 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی بھی جگہ اب مزید پڑھیں