عید الفطر ،محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے افسران کی چھٹیاں منسوخ

کراچی(صباح نیوز)حکومت سندھ نے عوام کو عیدالفطر پر اضافی کرایوں سے بچانے کے لیے ٹرانسپورٹ افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاکہ عید کے دوران کوئی بھی شہری اضافی کرایہ ادا نہ کرے،زائد مزید پڑھیں