عوامی حقوق کے لئے 12 جولائی کو ہر صورت اسلام آباد میں دھرنا ہو گا ۔حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی گیس پٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف بارہ جولائی کو ہر صورت اسلام آباد میں دھرنا ہو مزید پڑھیں