عوامی ایکشن کمیٹی کا مظفرآباد کی جانب اپنا لانگ مارچ مکمل ، درست نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ

مظفرآباد(صباح نیوز)عوامی ایکشن کمیٹی نے نوٹیفیکشین کے باوجود مظفرآباد میں رینجرر کی تعیناتی اور اس کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت،مبہم نوٹیفکیشن جاری کرنے اور اشرافیا کی مراعات کے خاتمے کا اعلان نہ کرنے کے خلاف دارالحکومت مظفرآباد کی جانب مزید پڑھیں