عوام نفرت کی سیاست کی بجائے مسائل کا حل چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا، اب ہمیں ڈلیور کرنا چاہئے، عوام نفرت کی سیاست کی بجائے مسائل کا حل چاہتے ہیں، چیف منسٹر کو وزیروں کے ساتھ مزید پڑھیں