عدالتی نظام کو مزید شفاف بنانے کیلئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ضروری ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کو مزید شفاف بنانے کے لئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ضروری ہے، تمام ترامیم عوام کے لئے کی گئیں اور عدالتی نظام کو شفاف بنانے مزید پڑھیں