عالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت 68ڈسپلنز میں سالانہ 30ہزارطلبہ کو سکالر شپ دی جائے گی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایک اور وعدہ پورا کردیا ـوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہےـعالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت مزید پڑھیں