عازمین حج کیلئے فراہم کردہ ادویات اعلی معیار کی ہونی چاہییں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود

اسلام آباد (صباح نیوز)  حج میڈیکل مشن کے حوالے سے وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیرصدارت ادویہ ساز کمپنیوں کے نمائندگان کا اجلاس ہوا۔ا جلاس میں کمپنیوں کی جانب سے فراہم کی گئی ادویات کے معیار مزید پڑھیں