طوائف الملوکی کی جانب دھکیلنے والی ’’سکھاّ شاہی‘‘۔۔۔تحریر نصرت جاوید

اکثر پنجابیوں کی طرح اردو کے بے تحاشہ الفاظ مجھے بھی سمجھ نہیں آتے۔ ان کا درست تلفظ لغات کی مدد سے دریافت کربھی لوں تو مفہوم گرفت میں نہیں آتا۔ طوائف الملوکی بھی ایسا ہی ایک لفظ یا ترکیب مزید پڑھیں