ضمنی انتخابات میں شکست،نواز شریف کاحکومتی و پارٹی عہدے الگ الگ کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست پر پارٹی رہنمائوں کی جانب سے پیش کی جانے والی تاویلیں یکسر مسترد کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں