ضلع میرپور میں کرونا وائرس کے پیش نظر تمام سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے9 فروری تک بند کر دیے گئے

میرپور(صباح نیوز) ضلع میرپور میں کرونا وائرس کے پیش نظر تمام سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے9 فروری تک بند کر دیے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپور نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ضلع میرپور میں سرکاری وپرائیویٹ مزید پڑھیں