ضلع قلعہ عبداللہ تاریخی زرعی صوبہ لیکن قبائلی دشمنیوں ،بجلی لوڈشیڈنگ اور خشک سالی نے بہت متاثرکیا ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صبا ح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ضلع قلعہ عبداللہ تاریخی زرعی صوبہ لیکن قبائلی دشمنیوں ،بجلی لوڈشیڈنگ اور خشک سالی نے بہت متاثرکیا حکومت قلعہ عبداللہ ضلع کے کسانوں زمینداروں کو بجلی کامتبادل ،شمسی مزید پڑھیں