صنعتی یونٹس ،انڈسٹریز، کسانوں اور غریب عوام کو ستی بجلی فراہم کی جائے۔ محمدجاویدقصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے ۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 419میگا واٹ تک پہنچ چکا مزید پڑھیں