صدر عارف علوی کو کینیڈا، آسٹریا، شام، سربیا اور سلوواک ریپبلک کے نامزد سفرا نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی کو کینیڈا، آسٹریا، شام، سربیا اور سلوواک ریپبلک کے نامزد سفراکی جانب سے سفارتی اسناد پیش  کر دی گئی، صدر مملکت نے  دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں