صدارتی انتخابات کی دوڑ کا حصہ رہوں گا،امریکی صدر جو بائیڈن

 نیویارک(صباح نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک مرتبہ پھر واضح کردیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ مباحثے کے بعد بڑھتے ہوئے  دباو  کے باوجود وہ صدارتی انتخابات کی دوڑ کا حصہ رہیں گے۔وائٹ ہاس ترجمان کیرن جین پیئر نے بھی مزید پڑھیں