صارفین کی تنظیموں  نے  28 اگست  کو جماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر  ڈاؤن  ہڑتال کی حمایت کر دی

کراچی(صباح نیوز)  نیشنل کنزیومر موومنٹ کے تحت امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کی سربراہی میں مہنگائی کے خلاف انسانی حقوق اور صارفین کی تنظیموں کی احتجاجی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں NCM کے صدر سید شہزاد مظہر، CRPC مزید پڑھیں