شوال کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں عیدالفطر کل ( بدھ کو)ہوگی

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا اور ملک بھر میں عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں