شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  سے ملاقات کی سابق وزیراعظم  نے مولانا سے رہائش گاہ جاکر ملاقات کی ۔شاہد خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان کے مزید پڑھیں