سینیٹر مشتاق خان کا اہلیہ کے ہمراہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کیمپ کا ایک اور دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان اہلیہ کے ہمراہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کیمپ میں پہنچ گئے اہلیہ نے ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور کیمپ میں موجود خواتین سے  ملاقاتیں کیں اور ان کی مشکلات مزید پڑھیں