سینیٹ نے نیشنل فرانزک ایجنسی کے قیام اور لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بلز منظور کرلیے

اسلام آباد (صبا ح نیوز) سینیٹ نے نیشنل فرانزک ایجنسی کے قیام اور لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بلز منظور کرلیے۔ پریذائیڈنگ افسر عرفان صدیقی کی صدارت میں جمعہ کے روز سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت کے مزید پڑھیں