سیاسی قیادت مذاکرات کے دروازے بند کر کے اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کو طاقتوربنارہی ہے ،لیاقت بلوچ

 لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ قومی سیاسی جمہوری قیادت سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کو طاقت ور بنار ہی ہے ،سیاسی محاذ پر بے مزید پڑھیں