سیاسی بحرانوں کا حل عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد سے ہی ممکن ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی بحرانوں کا خاتمہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی اور عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد سے ہی ممکن ہے،جماعتِ اسلامی 26 جولائی مزید پڑھیں