سی پیک جائزہ اجلاس: سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تمام وزارتیں تیاری مکمل رکھیں، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)اکتوبر کے وسط میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس سے قبل وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں تمام متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز اور ایڈیشنل سیکرٹریز نے مزید پڑھیں