سپریم کورٹ ، گلگت بلتستان کی اعلی عدلیہ میں تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک کے لیے ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلی عدلیہ میں تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے مزید پڑھیں