سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں پانچ منزلہ غیر قانونی عمارت کیخلاف کارروائی کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقہ نارتھ ناظم آباد میں پانچ منزلہ غیر قانو نی عمارت کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے سب رجسٹرار کو پورشنز کی سب لیز مزید پڑھیں