سندھ میں بدامنی ڈاکو راج کے خلاف جماعت اسلامی سندھ نے 29 مئی کو کراچی میں کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ نے صوبے میں بڑھتی ہوئی بدامنی لاقانونیت اور ڈاکو راج کے خلاف29 مئی کو کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی ۔سندھ میں لاقانونیت قبائلی تصادم اور ڈاکو راج کے خلاف جماعت اسلامی کی اعلانیہ تحریک مزید پڑھیں